ننکانہ کی بیوٹیفیکیشن سکیموں کی منظوری، اربوں کے منصوبے
حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ننکانہ کی بیوٹیفیکیشن سکیموں کی منظوری دے دی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے اجلاس میں ضلع ننکانہ صاحب کے لیے متعدد بیوٹیفیکیشن منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راو سمیت دیگر افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع ننکانہ کے ماڈل بازاروں کی بیوٹیفیکیشن کی منظوری دی گئی، جس پر 130 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اسی طرح شاہکوٹ سٹی کے
Read more