شاہکوٹ میں علی الصبح مسلح ڈکیتی، نیوز ایجنٹ سے 18 ہزار لوٹے گئے
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹرشاہ کوٹ ایس این این اردو شاہکوٹ میں اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، عوام میں تشویش کی لہر پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہکوٹ میں علی الصبح ایک مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ایک مقامی نیوز ایجنٹ سے نقدی لوٹ لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعہ شاہکوٹ لاری اڈہ قبرستان کے قریب پیش آیا، جہاں صبح کے اوقات میں سیکیورٹی انتظامات محدود ہونے کے باعث جرائم پیشہ عناصر کو موقع مل جاتا ہے۔ متاثرہ شخص کی شناخت محمد
Read more