شاہکوٹ کے پڑھے لکھے نوجوان، بے روزگاری کا المیہ
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو شاہکوٹ: شہر کے پڑھے لکھے نوجوان آج سب سے خاموش مگر سب سے گہری چیخ کر رہے ہیں۔ یہ آواز سڑکوں پر سنائی نہیں دیتی، جلسوں میں گونجتی نہیں، مگر ہر نوجوان کے دل میں موجود ہے جس نے برسوں محنت کے بعد تعلیم حاصل کی، مگر بدلے میں بے روزگاری پائی۔ یہ مسئلہ صرف ان پڑھ طبقے تک محدود نہیں۔ اصل المیہ وہ سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوان ہیں جو ڈگریاں ہاتھ میں لیے نوکری کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ کوئی فیکٹری کے گیٹ پر
Read more