رفعت کوثر
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
ایس این این نیوز اردو
اسپین کے وزیراعظم سانچیز ہم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے، مگر جدوجہد جاری رہے گی
اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ اسپین کے پاس نہ ایٹمی ہتھیار ہیں، نہ طیارہ بردار جہاز اور نہ ہی بڑے تیل کے ذخائر۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ اسپین اکیلا اسرائیلی حملوں کو نہیں روک سکتا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوششیں ترک کر دی جائیں۔
سانچیز نے زور دیا کہ بعض مقاصد ایسے ہوتے ہیں جنہیں چاہے اکیلا نہ جیتا جا سکے، پھر بھی ان کے لیے لڑنا ضروری ہے۔
دیکھیں: اسرائیل تنازع پر مزید خبریں
