google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

لاہور چونگ تھیم پارک اور سوسائٹی سیلاب سے متاثر

سدرہ شہزاد

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی

، لاہور بیورو

لاہور: چونگ کے علاقے میں قائم 25 ہزار ایکڑ پر مشتمل تھیم پارک اور قریبی سوسائٹی گزشتہ روز آنے والے سیلاب کے باعث شدید متاثر ہوئی۔ پارک اور رہائشی علاقے اس وقت مکمل طور پر تالاب اور دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

سیلابی ریلے کی زد میں آکر متعدد گھر اور عمارتیں ڈوب کر تباہ ہو گئیں، جبکہ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت قیمتی سامان اور گھروں کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تاہم اب تک متاثرہ علاقے میں کسی قسم کی امدادی کارروائی یا حکومتی مدد نہیں پہنچ سکی۔