اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت م...

سدرہ شہزاد

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اسکینڈی نیوین

نیوز ایجنسی لاہور بیورو

ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں وڈیو بنانے اور وائرل کرنے کا معاملہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا سیشن جج ابراہیم اصغر کے رویہ پر نوٹس

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے سابق سیشن جج ابراہیم اصغر سے وضاحت طلب کرلی

سیشن جج ریٹائرمنٹ کے روز اپنی کرسی کو چومتے رہے اور سیلوٹ کرتے رہے اور وڈیو بنواتے رہے