google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد: پولیس مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمدابوظہبی میں امریکہ، روس اور یوکرین کے مذاکرات شروعگورنمنٹ کالج لاہور کے پروفیسر پر الزامات، تصدیق باقیجیکب آباد میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار جوش و خروش سےپاکستان میں 12 صوبوں پر ریفرنڈم کی غیر تصدیق شدہ اطلاعجے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن سے وفاداری کا حلفجیکب آباد میں ایرانی تیل کی کھلی فروخت، ذرائع کا الزامجیکب آباد: ڈاکٹر دیپک کمار پر حملے کے خلاف احتجاج
بین الاقوامی خبریں ›

مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

۲۱ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۴۵ · ۱ منٹ کا مطالعہ
مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی کو معلومات دینے والا شخص گرفتاربین الاقوامی خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

مظفرآباد: حکام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق، ملزم نے بھاری رقم کے عوض حساس قومی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو فراہم کیے۔

یاد رہے کہ 6 مئی کی رات بھارت نے مظفرآباد کی بلال مسجد پر میزائل داغا تھا۔

متعلقہ خبریں