کویت میں زہریلی شراب سے 13 ہلاک، درجنوں متاثر
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو خلیجی ریاست کویت میں ملاوٹ شدہ شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق اب تک 13 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ 63 سے زائد متاثرین میں سے 31 کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا اور 21 افراد بینائی سے محروم ہو گئے۔ تحقیقات میں شراب میں خطرناک کیمیکل میتھانول کی موجودگی ثابت ہوئی، جو بصارت، جگر، دماغ اور اعصاب پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ متاثرین کی اکثریت جنوبی ایشیائی تارکینِ وطن ہیں، جو تعمیراتی، گھریلو اور
Read more