جبل سمحان کا سانسیں روک دینے والا منظر، سعودی شاعر القحطانی یہاں سے پھسل کر جان گنوا بیٹھے
عابدہ کاہلوں ایس این این اردو پاکستان گزشتہ روز سعودی شاعر سعود بن معدی القحطانی کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد، ان کے چاہنے والوں نے گہرے رنج اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ وہ سلطنت عمان کے صوبہ ظفار میں جبل سمحان کی ڈھلوان سے پھسلنے کے باعث جاں بحق ہو گئے تھے جبل سمحان کا شمار علاقے کے بلند ترین پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کی بلندی سطح سمندر سے 2100 میٹر سے زیادہ ہے۔ یہ اپنی دل کش فطری خوب صورتی اور ماحولیاتی تنوع کی وجہ سے مشہور ہے اور سلطنت عمان کے جنوبی ساحل کے ساتھ پھیلی ہوئی
Read more