بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید، دو اغوا
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ شہید جبکہ ان کے دو بھتیجوں کو اغوا کر لیا گیا۔ واقعہ گزشتہ رات ہووید پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا، جب 20 سے 25 مسلح افراد نے سی ٹی ڈی اہلکار جاوید اور ان کے بھائی رفیع اللہ کے گھر پر دھاوا بولا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور بعد ازاں گھر کو آگ لگا دی۔ تعداد میں کم ہونے کے باوجود، کانسٹیبل رفیع اللہ نے بہادری سے مزاحمت
Read more