google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پاکستان میں سیلاب کے بعد بھارتی زہریلے سانپ داخل

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو لاہور (ایس این این اردو) – حالیہ سیلاب کے بعد بھارت کی جانب سے آنے والے پانی کے ساتھ خطرناک اور زہریلے سانپ پاکستان کے مختلف دیہات میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ سانپ ہماچل پردیش اور مادھوپور کے راستے فیروزپور، دریائے راوی اور دریائے توی کے ذریعے سیلابی پانی کے ساتھ پاکستان میں پہنچے ہیں۔ ان میں سب سے خطرناک ناجا کوبرا اور سنگچور شامل ہیں جو رات کے وقت زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ

Read more

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، پاکستان متاثر ہو سکتا ہے

نشاط احمد وٹو بیورو چیف اوکاڑہ ایس این این اردو بھارت نے دریائے چناب پر واقع سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے باعث پانی اکھنور سے گزر کر دو دن بعد ہیڈ مرالہ سے پاکستان میں داخل ہو گا۔ حکام نے بتایا کہ اس سے پاکستان کے مختلف اضلاع میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ سلال ڈیم، جو بھارت کے جموں و کشمیر علاقے میں واقع ہے، اپنی مکمل صلاحیت کے قریب پہنچنے کی وجہ سے گیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستانی حکام نے شہریوں اور کسانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا

Read more

چار یوٹیوبرز آن لائن جوا میں ملوث، سائبر کرائم ایجنسی طلب

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی ، لاہور بیورو لاہور: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ملک کے چار یوٹیوبرز—انس علی، اقرا علی، مدثر حسن اور محمد حسنین—کو آن لائن جوا اور غیر قانونی ٹریڈنگ میں ملوث ہونے پر طلب کر لیا ہے۔ ایجنسی نے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

Read more

لاہور شدید بارش کے باعث سپیڈو بس سروس بند

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی ، لاہور بیورو لاہور: پنجاب ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی (SPEEDO) نے شدید بارش کے باعث شہر میں اپنی لوکل بس سروس معطل کر دی ہے۔اتھارٹی کے مطابق سڑکوں پر پانی کی زیادتی کے سبب بسوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا، اس لیے حفاظتی وجوہات کی بنا پر بسیں بند کر دی گئی ہیں۔

Read more

سندر نوجوان نے سابقہ بیوی کے قتل کے بعد افسوسناک واقعہ

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو پولیس کے مطابق 29 سالہ عفیفہ اپنے والدین کے گھر رہائش پذیر تھی، علی حسن نے عفیفہ اور اس کے والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم نے سابقہ بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ علی حسن اپنی بیوی عفیفہ کو طلاق دے چکا تھا، دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی ہیں

Read more

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 2 منشیات اسمگلرز گرفتار

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو سیالکوٹ: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے دو کارندے گرفتار کر لیے۔ ملزم جو عمرہ کے لیے سعودی عرب جا رہا تھا، اس کے پیٹ سے 40 کیپسولز برآمد کیے گئے جن میں کل 230 گرام کوکین موجود تھی۔ برآمدہ کیپسولز کی بنیاد پر ملزم کے ساتھی سہولت کار کو ایئرپورٹ کی پارکنگ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے منشیات بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ عمرہ کے مقدس سفر کو

Read more

پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں موسلاد ھار بارش

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ چنیوٹ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں دو گھنٹے سے زائد بارش کے باعث متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں۔ شیخوپورہ اور گرد و نواح میں بھی شدید بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، جبکہ جہلم اور اس کے اطراف کے ندی نالے بپھر گئے اور کچھ علاقے زیرِ آب آگئے۔ ندی نالوں کا پانی آبادیوں تک پہنچ گیا، جس کے باعث ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیاں انجام دینے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Read more

کراچی تیزاب حملے کے ملزم کو 14 سال قید

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کے علاقے منظور کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے محمد رمضان کو عدالت نے 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم اپنی متاثرہ بہن کو 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرے۔ اس کے علاوہ، بھانجوں کو زخمی کرنے پر محمد رمضان کو ہر ایک کے لیے 4 سال قید اور 4 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ 2022 میں پیش آیا تھا، جب ملزم نے بہن پر تیزاب پھینکا اور بھانجوں

Read more

غزہ فلسطینی کارروائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

نشاط احمد وٹو بیورو چیف اوکاڑہ ایس این این اردو غزہ: فلسطینی مزاحمت کی کارروائیوں کے دوران 8 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، جبکہ چار فوجیوں کے قید ہونے کی اطلاعات ہیںان فوجیوں کو بازیاب کرانے کے لیے وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب، اسرائیلی میڈیا نے ان واقعات کو “سیکورٹی چیلنج” قرار دیا ہے۔ غزہ کے مشرقی علاقے الزیتون میں جھڑپیں جاری ہیں، جہاں جانبازوں نے رات کے وقت گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے۔ زخمی فوجیوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر بھی جائے وقوعہ پر گئے، لیکن انہیں

Read more

پاکستان نے شارجہ میں افغانستان کو 39 رنز سے ہرا دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو شارجہ: ٹی20 انٹرنیشنل سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے افغانستان کو 39 رنز سے مات دی۔پاکستان کی فتح میں کپتان سلمان آغا اور فاسٹ بولر حارث رؤف کا کردار قابلِ ذکر رہا۔ سلمان آغا نے 36 گیندوں میں 53 رنز بنا کر ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا۔ بولنگ کے شعبے میں حارث رؤف نے تباہ کن انداز اختیار کرتے ہوئے 31 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ان کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی نے 2 وکٹیں، محمد نواز نے

Read more