google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ننکانہ صاحب میں ڈی پی او کی کھلی کچہریاں، انصاف کی فراہمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب فراز احمد نے سید والا سمیت سرکل بڑا گھر کے چار تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر ریاض احمد پھٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ بعد ازاں شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او نے کہا کہ یہ کھلی کچہریاں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لگائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم

Read more

بلوچستان میں سخت حالات کے باوجود تیل اسمگلنگ جاری

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے قریب واقع ایرانی صوبے سیستان اور بلوچستان میں اسمگلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدید سکیورٹی صورتحال اور شام سے صبح تک سفری پابندیوں کے باوجود تیل اسمگلنگ میں ایک دن کا بھی وقفہ نہیں آیا۔ بلوچستان کے باسی پہلے ہی بدترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں، تاہم اسمگلنگ کے یہ مناظر اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ علاقے میں غیر قانونی کاروبار کس حد تک جڑیں پکڑ چکا ہے۔ حکام کے مطابق اسمگلنگ روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں مگر

Read more

مریم نواز سے سعودی سفیر کی ملاقات، 5 کنٹینر امداد حوالہ

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ سعودی سفیر نے اس موقع پر امدادی سامان سے بھرے پانچ کنٹینرز مریم نواز کے حوالے کیے، جنہیں جلد ہی متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ مریم نواز نے سعودی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا

Read more

تاندلیانوالہ میں طوفان سے حویلی لرز اُٹھی، مویشی زخمی

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں کُر میں اچانک آنے والے طوفان نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تیز آندھی کے باعث حویلی لرز اُٹھی جبکہ زور دار جھکڑوں سے دیواریں ہل گئیں۔ طوفان کے دوران کئی مویشی دیواروں سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے، جس پر دیہاتیوں میں شدید پریشانی پھیل گئی۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی جانوروں کو نکالا اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ مزید پڑھیں: پنجاب کے دیہی علاقوں میں قدرتی آفات کی خبریں

Read more

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں منشیات روکنے کیلئے CNF قائم

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز اردو پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ CCD اور PERA کے بعد اب CNF کے نام سے نیا فورم قائم کر دیا گیا ہے، جو صوبے کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں منشیات فروخت کرنے اور استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرے گا۔ حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تعلیمی ماحول کو بہتر اور محفوظ بنانا ہے تاکہ طلبہ منشیات جیسی برائیوں سے محفوظ رہ سکیں اور اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

Read more

لندن ریلوے ہڑتال سفری نظام درہم برہم، شہری پریشان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو لندن میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال نے شہری زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ انڈر گراؤنڈ ٹیوب ریل کی متعدد لائنیں بند ہونے سے سٹیشنز پر مسافروں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور سفری نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا۔ ہڑتال کے باعث لاکھوں افراد کو متبادل ذرائع آمد و رفت استعمال کرنا پڑ رہے ہیں۔ بسوں پر رش کئی گنا بڑھ گیا ہے جبکہ اوور لینڈ ریل سروس بھی جزوی طور پر متاثر ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ کے سفر میں مشکلات کے باعث نہ صرف

Read more

سانگلہ ہل فائرنگ دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو میلاد چوک سانگلہ ہل میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں راہگیر سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ننکانہ صاحب فراز احمد موقع پر پہنچ گئے اور حالات کا خود جائزہ لیا۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر تعینات کر دی گئی ہے جبکہ زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل

Read more

گڈو بیراج پر بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ، انخلا شروع

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو گڈو بیراج پر آج ایک بڑے سیلابی ریلے کی آمد کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق پانی کے تیز بہاؤ سے دریائی کناروں کے قریبی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر سیہون میں دریائی بیلٹ کے رہائشیوں سے علاقہ خالی کروانے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ریسکیو اداروں نے بھی ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ متاثرہ آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ

Read more

ڈی سی مظفرگڑھ کے بیان پر عوامی ردعمل اور تنقید

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو سی ایس ایس کے ذریعے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران اکثر اپنے بیانات اور حرکات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کا حالیہ بیان بھی عوام میں حیرانی اور تنقید کا باعث بنا۔ ڈی سی مظفرگڑھ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ “میری دو انگلیاں جل گئی ہیں اور لوگ اس کو سٹنٹ کہتے ہیں۔ ایک انگلی میں کانٹا اب بھی پھنسا ہوا ہے، جو میں نے بھینسیں نکالی تھیں، وہ کانٹا ابھی تک نہیں نکال سکا۔” یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل

Read more

ملتان میں سیلاب پاک فوج اور ریسکیو کی 27 کشتیاں سرگرم

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں سیلاب کی صورتحال مزید خراب ہونے پر انتظامیہ نے پاک فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ پانی کے بڑھتے دباؤ اور متاثرہ علاقوں میں بڑھتی مشکلات کے باعث امدادی سرگرمیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔ سی پی او صادق علی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کی 14 کشتیاں اور ریسکیو ادارے کی 8 کشتیاں حصہ لے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس کی 5 پرائیویٹ کشتیاں بھی آپریشن میں شامل ہیں، یوں مجموعی طور پر 27 کشتیاں متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات تک منتقل

Read more