google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو بجلی بل پر جواب

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے رجسٹرار کے ذریعے حکومت کو درخواست دی کہ چونکہ وہ بطور سابق جج ہر ماہ دو ہزار یونٹ بجلی مفت لینے کے حق دار ہیں، اور ان کے گھر میں سولر سسٹم لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ یہ یونٹ استعمال نہیں کرتے، اس لیے ان یونٹس کے بدلے انہیں رقم ادا کی جائے۔ فنانس ڈویژن نے سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو جواب میں واضح کیا کہ سابق ججز کو دو ہزار یونٹ بجلی مفت ضرور فراہم کیے جاتے ہیں، لیکن اگر

Read more

تعلیمی اداروں میں ریکنگ ظلم ہے، کریک ڈاؤن ضروری

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو تعلیمی اداروں میں ریکنگ کو روایت قرار دینا درست نہیں، یہ صریحاً ظلم ہے۔ نئے طلباء کی تضحیک اور ہراسانی کرنے والے گروہ تعلیم نہیں بلکہ غنڈہ گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسے واقعات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ طلباء کو محفوظ ماحول میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکے۔

Read more

ایف آئی اے لاہور کا جعلی سرمایہ کاری اسکیم پر کریک ڈاؤن

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو ایف آئی اے لاہور کا جعلی سرمایہ کاری اسکیم پر بڑا کریک ڈاؤن ایف آئی اے لاہور زون نے مالیاتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کارروائی میں گرفتار شخص کی شناخت محمد زنیر کے نام سے ہوئی۔ وہ رائل بلیو انٹرپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ میں بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر کے طور پر شہریوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم اور اس کے ساتھی کم مارک اپ پر گاڑیاں لیز پر دینے کا

Read more

ریٹائرڈ جج صاحبان کو بھاری مراعات اور سیکیورٹی گارڈز

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو بھاری پنشن اور دیگر مراعات کے ساتھ تین پولیس اہلکار سیکیورٹی کے طور پر فراہم کیے جاتے ہیں، جو آٹھ آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔ جبکہ ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو دیگر مراعات کے ساتھ ایک فل ٹائم گن مین پہلے ہی سیکیورٹی کے لیے دیا جاتا ہے۔

Read more

صحافی شہباز رانا درست خبر پر بھی مقدمات کا شکار

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو صحافی شہباز رانا کو سرکاری ریکارڈ اور دستاویزات کی بنیاد پر درست خبر دینے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں سول اور فوجداری مقدمات کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ پاکستان میں صحافی برادری کے خلاف فسطائیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

Read more

اعتزاز احسن عمران خان کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز اردو سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے ہنگامی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے وقت پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو تبدیل نہ کیا تو ان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ بھی پارٹی قیادت نے اسی طرح کا رویہ اپنایا تھا، جس کے نتائج بھٹو کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئے۔ اعتزاز احسن کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Read more

عمران خان کی متوقع تحریک، علیمہ خان فوکل پرسن

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو اکتوبر یا نومبر میں عمران خان کی تحریک کا امکان، علیمہ خان فوکل پرسن مقرر اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اکتوبر یا نومبر میں تحریک چلانے کی کال دے سکتے ہیں، جس میں سب سے اہم کردار خیبر پختونخوا کا ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اندرونی اختلافات اور قیادت کے باہمی عدم اعتماد کے باعث اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کو ایک طرح سے فوکل پرسن کے طور پر سامنے لایا ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں تحریک انصاف کی حالیہ سرگرمیاں

Read more

اسپین کے وزیراعظم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو اسپین کے وزیراعظم سانچیز ہم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے، مگر جدوجہد جاری رہے گی اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ اسپین کے پاس نہ ایٹمی ہتھیار ہیں، نہ طیارہ بردار جہاز اور نہ ہی بڑے تیل کے ذخائر۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اسپین اکیلا اسرائیلی حملوں کو نہیں روک سکتا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوششیں ترک کر دی جائیں۔ سانچیز نے زور دیا کہ بعض مقاصد ایسے ہوتے ہیں جنہیں چاہے اکیلا نہ جیتا جا سکے، پھر بھی ان

Read more

سابق صدر عارف علوی کی بہن ڈاکٹر زعیمہ علوی انتقال کر گئیں

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز اردو سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی بہن ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ انتقال کر گئیں۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مرحومہ ایک نیک دل اور مخیر خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔

Read more

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر روانگی، امیر سے ملاقات

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز وزیر اعظم پاکستان آج اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ دورہ قطر سے دوستی، خیرسگالی اور اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے اور اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ غیر ملکی دورے

Read more