سیکیورٹی ذرائع بھارت کی طبیعت پھر ٹھیک کر دیں گے
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسلام آباد سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت کی حالیہ دھمکیاں صرف گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے دفاع کے لی ہر وقت تیار ہیں اور اگر بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق کے بعد بھارت نے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا ہے، مگر اگر ضرورت پڑی تو پاکستان بھارت کی “طبیعت دوبارہ ٹھیک کر دے گا”۔ اگر بھارت نے آپریشن سندور جیسی کوشش کی تو پاکستان پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گا۔ مزید کہا گیا کہ بھارتی قیادت
Read more