عبدالحکیم میں ٹک ٹاک بناتے نوجوان راوی میں گر گیا
رفعت کوثر بیورو چیف ایس این این نیوز اردو عبدالحکیم باگڑ پل پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان دریائے راوی میں گر گیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان دوستوں کے ساتھ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے کے باعث وہ دریا میں جا گرا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نوجوان کی تلاش کے لیے دریائی غوطہ خوروں کی مدد لی جا رہی ہے، تاہم تاحال اسے نکالا
Read more