فیصل آباد میں ماحولیاتی ٹیم کی کارروائی، بھٹہ مسمار
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو فیصل آباد محکمہ تحفظ ماحول کی کارروائی میں زِگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر قائم ایک بھٹہ مسمار کر دیا گیا۔ ٹیموں نے ضلع بھر میں بھٹوں کا معائنہ کیا، جبکہ چک 125 ر۔ب سالاروالا چک جھمرہ میں قائم بھٹہ کو بھاری مشینری کی مدد سے گرا دیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول عثمان اظہر کے مطابق، حکومت کے انسدادِ سموگ ویژن پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ صبح، شام اور رات کے اوقات میں بھٹوں کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے اور بغیر
Read more