ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر اسکول وین اور مسافر بس میں خوفناک تصادم
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹرشاہ کوٹ ایس این این اردو کمال پور کے قریب پیش آنے والا حادثہ علاقے میں خوف و ہراس پھیلا گیا ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ روڈ پر ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں کمال پور کے قریب ایک اسکول وین اور مسافر بس کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں بچوں سمیت کئی افراد شامل بتائے جا رہے ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سڑک پر ٹریفک
Read more