ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ
حماد کہلون اسکینڈینیوین نیوز فن لینڈ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات کے پیش نظر موسمی ادارے نے گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ موسمی سرگرمی 31 مارچ تک جاری رہنے کی توقع ہے اور مختلف علاقوں اورملک میں بارش کی شدت اور نوعیت میں فرق متوقع ہے۔ اسلام آباد، پوٹھوہار اور وسطی پنجاب میں موسمی سرگرمی موسمی ادارے کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور وسطی پنجاب میں 25 اور 26 مارچ کو بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ
Read more