فیصل آباد قتل کے اشتہاری ملزمان علی حسن اور امین گرفتار
حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد میں قتل کے اشتہاری ملزمان علی حسن اور امین کو تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اہم نکات:
Read moregoogle-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w
Skip to contentحکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد میں قتل کے اشتہاری ملزمان علی حسن اور امین کو تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اہم نکات:
Read moreحکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو جھنگ گوجرہ روڈ پر دو نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ان کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر جان سے گئے۔ اہم نکات
Read moreجھنگ گوجرہ روڈ پر فائرنگ، سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ڈرائیور اور راہ گیر جاں بحق او سی جھنگ گوجرہ روڈ پر دو نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ان کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وی او پولیس کے مطابق، مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ کچہری کے لیے گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ
Read moreشاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو آکسفورڈ یونین میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایک مباحثے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔ گذشتہ روز سے متعدد صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان یہ بحث جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔ مباحثہ کب اور کس موضوع پر ہوا؟ 27 نومبر کو آکسفورڈ یونین سوسائٹی میں ایک اہم مباحثہ ہوا جس کا عنوان تھا: “India’s Policy Towards Pakistan is a Populist Strategy Sold as Security Policy” پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور آکسفورڈ یونین کے صدر موسیٰ حراج نے بھی اس اہم بحث کی
Read moreشاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو پنجاب حکومت نے صوبے میں برسوں سے زیرِ التوا ناجائز قبضے کے کیسز کے حل میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ صرف 48 گھنٹوں میں 1005 زمینوں کے کیس نمٹا کر اصل مالکان کو اُن کا حق واپس لوٹا دیا گیا۔ غاصبوں کا دور ختم اب قبضہ صرف اُس کا جس کی ملکیت ہو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کی گئی خصوصی مہم کے تحت دو دن کے اندر وہ کیس نمٹا دیے گئے جن کے فیصلے کے لیے متاثرہ خاندان برسوں سے عدالتوں
Read moreشاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این اردو** وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل شاہ کوٹ میں فوری انصاف کی فراہمی کے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثناء شرافت اور ڈی ایس پی سرکل اعجاز احمد ڈوگر کی سربراہی میں ایک آپریشن کیا گیا، جس میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس آپریشن میں ریونیو، پیرا فورس، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے بھرپور حصہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق تحصیل شاہ کوٹ کے رہائشی محمد یعقوب کا 2/5 مرلے کا مکان قابضین سے واگزار کروا کر محمد
Read moreرفعت کوثر ایس این این اردو پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے مڈل ایسٹ میں جرائم اور بھیک مانگنے کے واقعات کی وجہ سے یو اے ای نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دیا ہے۔ اب صرف سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹس پر ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دونوں پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی لگانے کے قریب تھے، لیکن آخری لمحے میں یہ فیصلہ ملتوی کیا گیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ: “اگر پابندی
Read moreشمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور شاہدرہ ٹاؤن میں 15 سالہ بچی کے بال زبردستی مونڈھ دیے گئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ کا متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی، پولیس کی 4 ملزمان کی گرفتاری لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آنے والے 15 سالہ بقیہ بتول کے افسوسناک واقعے نے شہریوں کو شدید رنجیدہ کر دیا، جہاں بچی کو مبینہ طور پر زبردستی قید میں رکھ کر اس کے سر کے بال مونڈھ دیے گئے اور اسے دباؤ میں لانے کے لیے نازیبا ویڈیو بھی بنائی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Read moreشمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان** محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ریزیلئنس کور کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی سرگرمیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں جاری سول ڈیفنس رضاکاروں کے دسویں تربیتی بیچ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ڈیفنس پلاننگ عائشہ ممتاز اور ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب تسنیم علی خان بھی موجود تھیں۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب رضاکاروں کو بیسک لائف سپورٹ اور ایمرجنسی رسپانس کی
Read moreکہوٹہ ندیم آزاد دارالعلوم یعقوبیہ سکول اینڈ کالج بگھار شریف کہوٹہ میں سلور جوبلی کی مناسبت سے سالانہ تقریبات 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب سپورٹس گالا سے ہوئی جس میں مہمانِ خصوصی صاحبزادہ عمیر ہاشم، ڈپٹی ڈی ای او محمد عارف اور معروف سماجی و سیاسی رہنما ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے شرکت کی۔ تقریبات کا سلسلہ 25 نومبر سے 29 نومبر 2025 تک جاری رہے گا۔ اس دوران کھیلوں کے مختلف مقابلے، قرأت، نعت خوانی اور تقریری مقابلوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 29 نومبر کو منعقد ہوگی جس کی صدارت
Read more