اسلام آباد ماڈل اسکول میں بلنگ ویڈیو وائرل، تحقیقات کا مطالبہ
از اسامہ زاہد آن لائن پھیلنے والی فوٹیج میں ایک نوجوان طالب علم کو ہراساں کیے جانے اور اس کے بال زبردستی کاٹے جانے کا مبینہ منظر سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز (IMSB)، سیکٹر آئی-14/3 سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے جس میں چند طلبہ ایک ساتھی طالب علم کو پکڑے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں متاثرہ طالب علم کو گالیاں دینے اور اس کے بال زبردستی کاٹنے کا منظر دکھائی دیتا ہے جس نے والدین اور شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ مبینہ ملوث افراد کی
Read more