بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کا تاریخی اتحاد
حماد کاہلوں ایس این این نیوز یہ کوئی اینٹوں کی فیکٹری نہیں، بلکہ بھارت بھر کے مسلمانوں کی طرف سے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے جمع کی گئی اینٹیں اور تعمیراتی سامان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ایک ہفتے میں اتنی اینٹیں، سیمنٹ، ریت اور سریا جمع ہو گیا ہے کہ اس سے پورا ایک نیا شہر آباد کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرالدین نے سب سے پہلے بڑی رقم عطیہ کی اور مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کی۔ ان کی اپیل کے بعد ملک کے ہر حصے سے لوگ تعمیراتی سامان بھیجنے
Read more