جمشید دستی نااہل قرار
شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان جمشید دستی نااہل قراراسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن تحریک انصاف جمشید دستی کو نا اہل قرار دے دیا
Read moregoogle-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w
Skip to contentشمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان جمشید دستی نااہل قراراسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن تحریک انصاف جمشید دستی کو نا اہل قرار دے دیا
Read moreشمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔ اپنے حکمنامے میں عدالت نے کہا کہ ’دوران سماعت ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے ایف آئی اے اور کچھ افراد کے گٹھ جوڑ کے الزامات کو تقویت ملتی ہے۔‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ
Read moreشمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوزبیورو چیف پاکستان ینئرصحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی بینائی لوٹ آئی۔ معروف صحافی زبیدہ مصطفیٰ کا انتقال 9 جولائی کو ہوا تھا، ان کی عمر 84 سال تھی۔ مسز مصطفیٰ نے 1975ء میں بعد از مرگ اپنی آنکھوں کو عطیہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، وہ عمر بھر آنکھوں کے عطیات کو فروغ دینے اور اندھے پن کے خلاف جدوجہد کرتی رہیں۔
Read moreشمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف، پاکستان پائن ایپل ایک خوش ذائقہ، میٹھا اور قدرے ترش پھل ہے جو جنوبی امریکا کا مقامی ہے، لیکن آج یہ دنیا بھر میں کاشت کیا جاتا ہے۔ یہ بیضوی شکل کا بڑا پھل ہوتا ہے جس کی بیرونی سطح سخت اور خاردار ہوتی ہے، جبکہ اندرونی گودا پیلا، نرم اور رس دار ہوتا ہے۔ پائن ایپل کو تازہ، ٹھنڈا یا پکا کر کھایا جا سکتا ہے۔ یہ جوس، میٹھے پکوان اور مختلف کھانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ کاشت اور پیداوار پائن ایپل گرمیوں میں عمدہ نشوونما پاتا ہے اور اسے بیج، قلم
Read moreرفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے، زائرین گروپ آرگنائزرز کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، گروپ آرگنائزر سسٹم سے غیر قانونی طور پر عراق اور ایران جانے والوں کو روکنے میں مدد ملے گی محسن
Read moreحماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں، صوبے کو تبدیلی کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی ہونی چاہیے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پختونخوا کی اپوزیشن پارٹیاں اراکین کی رکنیت معطل کرنے کیلئے عدالتوں میں ہیں، اس وقت بھی مسلم لیگ (ن) ہمارےخلاف عدالت گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ کیا ن لیگ کو
Read moreجرمن چانسلر: ہم نے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ 15 جولائی (دو دن بعد) کو ایران کے خلاف میکینزم ٹرگر کو فعال کیا جائے۔ “میکینزم ٹریگر” سے مراد وہ عمل ہے جس کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت ایران پر عائد پابندیوں کو دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے۔ اگر معاہدے کے کسی فریق (مثلاً یورپی ممالک، امریکہ، یا دیگر) کو لگتا ہے کہ ایران معاہدے کی شرائط کی پاسداری نہیں کر رہا، تو وہ اس میکینزم کو فعال کر سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ایک مقررہ مدت کے بعد، اگر
Read moreرفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسیفن لینڈ یہ منصوبہ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے تجویز کیا ہے، جس میں تقریباً 6 لاکھ فلسطینیوں کو جنوبی غزہ میں رفح کے ملبے پر قائم کیے جانے والے ایک شہر میں منتقل کرنے کی تجویز شامل ہے اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود اولمرت نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے تجویز کردہ “انسانی شہر” یا جسے “رفح منصوبہ” کہا جاتا ہے، دراصل فلسطینیوں کے لیے ایک حراستی کیمپ ہو گا، اور انھیں زبردستی وہاں داخل کرنا “نسلی تطہیر” کے مترادف ہو گا۔ اولمرت نے برطانوی اخبار “گارڈین” کو دیے
Read moreحماد کاہلوںاسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی تہران نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعاون معطل کر دیا تھاایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین محمود نبویان نے بتایا ہے کہ تہران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کے جوتوں میں اس وقت مشکوک جاسوسی چپس دریافت کی ہیں جب وہ ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ کر رہے تھے۔ نیوز ایجنسی ’’ فارس‘‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں نبویان نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی کارکردگی پر تنقید کی اور کچھ ایرانی جوہری تنصیبات کی شناخت کے طریقہ
Read moreشمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان ضیاء الرحمٰن کا علی امین گنڈاپور کو سخت جوابی چیلنج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن نے علی امین گنڈاپور کو ایک سخت اور براہ راست چیلنج دے دیا ہے، جس میں انہوں نے ماضی کی ملاقاتوں، معافیوں، اور سیاسی وعدوں کے انکشافات کیے ہیں۔ ضیاء الرحمٰن نے کہا: “میں تمنا کرتا ہوں، کاش وہ ویڈیوز سامنے آ جائیں جن میں تم ان کے قدموں پر ہاتھ رکھے، روتے ہوئے معافی مانگ رہے تھے۔ تم صرف معافی نہیں مانگ رہے تھے بلکہ عمران خان،
Read more