تنو شری دتہ کا ہراسانی پر دل دہلا دینے والا انکشاف
تحریر: شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سابق اداکارہ کا دل دہلا دینے والا انکشاف بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ تنو شری دتہ نے ایک آبدیدہ ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں سے فریاد کی ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے شدید ہراسانی کا شکار ہیں، اور اب ان کا ذہنی و جسمانی سکون مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ یہ ویڈیو، جو انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہے، میں تنو شری دتہ بار بار مدد کی اپیل کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “یہ سب 2018 سے جاری ہے اور اب میں
Read more