اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سی سی ڈی افسران پر مبینہ مالی سکینڈل، شہری کا الزام

سی سی ڈی افسران پر مبینہ مالی سکینڈل، شہری کا الزام

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو، بیورو چیف پاکستان صادق آباد کے رہائشی عمران بھٹی نے ایک ویڈیو کے ذریعے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی افسران نے انہیں اغواء کیا اور 94 لاکھ روپے ہتھیائے۔ عمران کے مطابق ملزموں میں ہمایوں افتخار، شفقت عطا اور دیگر افسران شامل ہیں۔ عمران نے بتایا […]

سانگلہ ہل تھانہ صدر پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار

سانگلہ ہل تھانہ صدر پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب سانگلہ ہل میں تھانہ صدر پولیس نے 2 منشیات فروش عباس اور مبشر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے اڑھائی کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی۔ اہم نکات: ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com

جھنگ گوجرہ روڈ پر فائرنگ، سابق صدر بار جاں بحق

جھنگ گوجرہ روڈ پر فائرنگ، سابق صدر بار جاں بحق

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو جھنگ گوجرہ روڈ پر دو نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ان کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر جان سے گئے۔ اہم نکات ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور میں رضاکاروں کی رجسٹریشن

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان پاکستان شاہینز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل جیت کر قوم کو ایک انمول تحفہ دیا۔ صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیر کھیل […]

پنجاب میں خراب کارکردگی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

پنجاب میں خراب کارکردگی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح اعلان کیا ہے کہ صوبے میں کمزور کارکردگی، غفلت یا لاپرواہی دکھانے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے پنجاب بھر میں گورننس اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی مزید سخت کرنے […]

او لیول امتحانات سے پاکستان سے کیمبرج کو 21 ارب روپے

او لیول امتحانات سے پاکستان سے کیمبرج کو 21 ارب روپے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان برٹش کونسل کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں او لیول کے امتحانات میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔ او لیول کے آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 2 لاکھ 11 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے […]

ننکانہ صاحب پیرا فورس نے سرکاری اراضی پر قبضہ روک لیا

ننکانہ صاحب پیرا فورس نے سرکاری اراضی پر قبضہ روک لیا

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب میں پیرا فورس نے اپنے تھانے میں پہلا مقدمہ درج کر کے قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقدمہ رشید خان اور لیاقت علی کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات […]

ننکانہ صاحب ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت پی آئی انیشیٹوز اجلاس

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کی زیرصدارت کے پی آئی انیشیٹوز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ضلعی محکموں کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا۔ ضلعی افسران نے سی ایم انیشیٹوز […]

سانگلہ ہل میں سرکاری درخت چوری ناکام، ملزمان گرفتار

سانگلہ ہل میں سرکاری درخت چوری ناکام، ملزمان گرفتار

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو سانگلہ ہل میں سرکاری اراضی سے درخت چوری کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اسامہ امانت نے چھاپے کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی چک نمبر 46 رب میں اس وقت کی گئی جب اسسٹنٹ کمشنر […]

کمشنر لاہور مریم خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا اچانک

کمشنر لاہور مریم خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا اچانک معائنہ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کا بغیر اطلاع دیے اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، بچہ وارڈ اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران کمشنر نے ادویات کی دستیابی، طبی عملے کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر […]