اسکینڈے نیوین نیوز اردو

خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے

علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 10 ستمبر تک توسیع

حماد کاہلوںایس این این اردو ‏علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کے لئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں۔‏سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں‏کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے ایس این […]

ترجمان آئی ایس پی آر بھارت اپنے تباہ طیارے بھول رہا ہے؟

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ملتان/اسلام آباد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی اعلیٰ سطحی سیکیورٹی بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات علاقائی امن کے لیے خطرناک ہیں۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے خبردار کیا کہ اگر بھارت اشتعال انگیز […]

پاکستان، سعودی معاہدہ امریکا کی مرضی سے ہوا شمشاد احمد

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا معاہدہ امریکہ کی مرضی سے طے پایا۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ دراصل “ابراہیم اکارڈ” کا حصہ ہے۔ شمشاد احمد کا کہنا تھا کہ امریکہ خطے میں اپنے اسٹریٹجک مقاصد […]

عمران خان سعودی معاہدہ خوش آئند، حرمین کی حفاظت فخر ہے

بذریعہ حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو سابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے ہونے والے حالیہ معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات کی حفاظت ہر پاکستانی کے لیے فخر کی بات ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنی بہن علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے […]

علی امین گنڈاپور کا صحافی کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

علی امین گنڈاپور کا صحافی کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پشاور خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صحافی عبداللہ مہمند کو ایک ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق، عبداللہ مہمند نے علی امین گنڈاپور کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات عائد کیے۔ لیگل […]

عمران خان کا انسداد دہشتگردی عدالت میں بائیکاٹ

عمران خان کا انسداد دہشتگردی عدالت میں بائیکاٹ

حماد کاہلوں ایس این این اردو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ عمران خان نے مؤقف اپنایا کہ مقدمے کی کارروائی ان کیمرہ نہیں بلکہ اوپن کورٹ میں ہونی چاہیے تاکہ عوام کے سامنے حقائق واضح ہوں۔ انہوں […]

شہباز شریف کا اسرائیلی جارحیت پر قطر سے اظہار یکجہتی

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور […]

نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ اور چیک اپ شیڈول

عابدہ کاہلوں ایس این این نیوز اردو سابق وزیر اعظم نواز شریف طبی معائنہ کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا یہ دورہ لندن ذاتی اور طبی نوعیت کا ہے، جہاں وہ اپنے قیام کے دوران مختلف ماہر ڈاکٹروں سے ملاقات کریں گے اور مکمل میڈیکل چیک اپ […]

ڈی سی مظفرگڑھ کے بیان پر عوامی ردعمل اور تنقید

ڈی سی مظفرگڑھ کے بیان پر عوامی ردعمل اور تنقید

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو سی ایس ایس کے ذریعے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران اکثر اپنے بیانات اور حرکات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کا حالیہ بیان بھی عوام میں حیرانی اور تنقید کا باعث بنا۔ ڈی سی مظفرگڑھ نے ایک تقریب […]

پنجاب میں 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی

پنجاب میں 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی

خالد چوغطہ اسلام اباد بیورو ایس این این نیوز اردو حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9نشستوں پر ہونے والے مرحلہ وار ضمنی الیکشن کو ملتوی کر دیا نوٹیفکیشن جاری نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا پہلے مرحلہ میں میانوالی سے […]