اسکینڈے نیوین نیوز اردو

مریم نواز کا پنجاب میں قبضہ مافیا کے خاتمے کا اعلان

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف تاریخی اور انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے “پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایم موویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء” کی منظوری دے دی ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت اب کسی بھی نجی جائیداد پر قبضے کا معاملہ برسوں نہیں […]

پاکستان، افغان طالبان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو استنبول مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے مشترک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق فریقین نے جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کے لیے نگرانی اور تصدیق کا مشترکہ […]

سعودی عرب میں عمرہ ویزا کے نئے ضوابط اگلے ہفتے سے نافذ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو نئی پالیسی اگلے ہفتے سے نافذ، ویزا کی میعاد 90 دن سے کم کر کے 30 دن کر دی گئی ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزا کے ضوابط میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو اگلے ہفتے سے نافذ ہوں گی۔ […]

مولانا فضل الرحمن کی ائمہ کو دس ہزار روپے پر شدید تنقید

اسامہ زاہد ایس این این اردو اسلام آباد/لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے مساجد کے ائمہ کرام کو دس ہزار روپے دینے کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک خطاب میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ائمہ کو چندہ یا […]

سانگلہ ہل میں اشتہاری کے ساتھیوں کا کسان پر حملہ

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو سانگلہ ہل: مہیس گاؤں کے رہائشی اور دبئی فرار اشتہاری مجرم اظہر کوجہ کے ساتھیوں نے اکبر نامی کسان پر قاتلانہ حملہ کیا۔ واقعہ سانگلہ ہل پولیس سرکل کی حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دو نامعلوم نوجوانوں نے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے اکبر پر […]

جڑانوالہ میں بس کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، احتجاج

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو جڑانوالہ: جھال پل کے قریب شیل پٹرول پمپ کے نزدیک افسوسناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ایک نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے سڑک پار کرتے ہوئے چار […]

تھانہ سکھیکی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، چار گرفتار

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی ہدایت پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ سکھیکی منڈی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری سکول میں قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری بوائز […]

فواد چوہدری کا دعویٰ: قاضی فائز عیسیٰ، مصدق ملک سے الجھ پڑے

حماد کاہلوں ایس این این اردو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران چیف جسٹس قاضی عیسیٰ اور وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ فواد چوہدری کے مطابق، بحث کا موضوع ایک خاتون رائینا سعید کی بحالی کا […]

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

شاہ-کوٹ-میں-سوئی-گیس-کی-بندش-پر-شہریوں-کا-احتجاج

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کے لیے جامع کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، سی سی پی او لاہور، ڈی پی اوز اور سی پی اوز کو تین روز […]

صفدر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے متعدد زخمی

شاہد اقبال نمائندہ تحصیل صفدر آباد ایس این این نیوز صفدر آباد آج صفدر آباد سے فاروق آباد جانے والی ایک تیز رفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل […]