اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

عالمی خاموشی میں احتجاج دب گئے، مظالم بڑھتے گئے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد (ایس این این نیوز) — وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو مستحکم کرنے اور ریاستی رِٹ کو یقینی […]

سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، سخت نگرانی شروع

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو لاہور — وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آلودگی کے تدارک کے لیے خصوصی “اسموگ سرویلنس ٹیمیں” تشکیل دی گئی ہیں، جو 24 گھنٹے سمارٹ سیف سٹی سنٹرز سے […]

ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

(بلال حسن بھٹی ایس این این نیوز ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سعید بھٹی (سب انسپکٹر) کو ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے۔ عظمت علی […]

رینالہ خورد میں صاف ستھرا پنجاب ٹیم کی غفلت بے نقاب

رینالہ خورد (ایس این این نیوز) نمائندہ: بلال حسن بھٹی تحصیل رینالہ خورد میں “صاف ستھرا پنجاب” پروگرام کی ٹیم نے خود ہی صفائی مہم کی دھجیاں اڑا دیں۔ کچرا اُٹھانے والی ٹریکٹر ٹرالیاں بغیر ترپال اور حفاظتی ڈھانپ کے نیشنل ہائی وے این-5 پر اختر آباد کے مقام سے گزرتی رہیں۔ بدبو دار کوڑا […]

چکلالہ میں پولیس پر فائرنگ، خطرناک ڈاکو زخمی گرفتار

رپورٹ: شمائلہ اسلم، بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ‏راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے میں رات گئے پولیس پارٹی پر موٹر سائیکل سوار چار ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک خطرناک اور مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جب کہ دیگر ملزمان فرار […]

شاہکوٹ میں اسکول اوقات میں طلباء کی موجودگی پر سنوکر کلب سیل

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ ثناء شرافت نے ننکانہ روڈ پر واقع ایک سنوکر کلب پر اچانک چھاپہ مار کارروائی کی۔ دورانِ چھاپہ کلب میں اسکول اوقات کار کے دوران متعدد طلباء کی موجودگی پائی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق، طلباء کے اسکول سے غیرحاضری کے باعث کلب کے خلاف سخت […]

عبدالحکیم میں ٹک ٹاک بناتے نوجوان راوی میں گر گیا

عبدالحکیم میں ٹک ٹاک بناتے نوجوان راوی میں گر گیا

رفعت کوثر بیورو چیف ایس این این نیوز اردو عبدالحکیم باگڑ پل پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان دریائے راوی میں گر گیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان دوستوں کے ساتھ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے کے باعث وہ دریا […]

پولیس کا سعد رضوی کے گھر سے اسلحہ و رقم برآمد دعویٰ

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو پولیس اور رینجرز نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے سعد حسین رضوی کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں رقم، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق، گھر سے بھاری […]

فیصل آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، پانچ منشیات فروش گرفتار

(محمد شاہد اقبال چدھڑ) ایس این این اردو فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ تھانہ غلام محمد آباد، بٹالہ کالونی، ڈی آئی بی جڑانوالہ اور سمندری پولیس کی کارروائیوں میں پانچ ملزمان اشفاق، نقاش، خادم حسین، وقاص اور طارق کو گرفتار […]

جہلم میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی

مخدوم حسین چوہدری جہلم (نمائندہ خصوصی) ضلع جہلم میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے 8 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کر دیا۔ ڈی سی آفس کے اعلامیے کے مطابق اس دوران ہر قسم کے سیاسی و غیر سیاسی اجتماع، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی […]