اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پنجاب میں بسنت بحالی عظمیٰ بخاری کا بڑا اعلان

پنجاب میں بسنت بحالی عظمیٰ بخاری کا بڑا اعلان

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان تاریخی پیش رفت!تین دہائیوں بعد بسنت کی خوشیوں کی بحالی کا سہرا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سر ہے، اور اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بسنت اب خطرہ نہیں بلکہ ایک […]

عاصم منیر چیف آف آرمی اور چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

عاصم منیر چیف آف آرمی اور چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری دے کر ایوانِ صدر بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے […]

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این اردو ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کے اہم تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کو ننکانہ صاحب سے ٹرانسفر کرکے تحصیل شاہکوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر میڈم ثنا شرافت […]

افریقہ میں بدنام آدم خور مگرمچھ گستاف دوبارہ خبروں میں

افریقہ میں بدنام آدم خور مگرمچھ گستاف دوبارہ خبروں میں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان افریقہ میں جھیل تانگانیکا کے کنارے خوف و دہشت کی علامت بن جانے والا دیو ہیکل آدم خور مگرمچھ “گستاف” ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مقامی آبادی کے مطابق یہ 20 فٹ طویل اور ایک ٹن وزنی مگرمچھ گزشتہ کئی دہائیوں میں تقریباً تین […]

سمندری پولیس کا بڑا آپریشن، منشیات فروش گرفتار

سمندری پولیس کا بڑا آپریشن، منشیات فروش گرفتار

رپورٹر سمندری، مرزا آصف ایس این این نیوز اردو تحصیل سمندری پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق اے ایس آئی نصیر احمد سنگھیڑہ نے خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی جس دوران بدنامِ زمانہ منشیات […]

وزیر تعلیم ٹریفک قوانین ہر شہری کے لیے لازم ہیں

وزیر تعلیم ٹریفک قوانین ہر شہری کے لیے لازم ہیں

شمائلہ اسلم، ایس این این نیوز اردو، بیورو چیف پاکستان وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہر شہری کے لیے ناقابلِ قبول ہے، چاہے وہ طلباء ہی کیوں نہ ہوں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر میں وزیر تعلیم سے منسوب یہ دعویٰ کہ طلباء […]

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس آصف محمود کے بیٹے کی گاڑی نے ایک اسکوٹی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو کم عمر لڑکیاں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ پولیس کے مطابق، حادثے کے وقت ملزم کے پاس […]

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 بچیاں جاں بحق

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 بچیاں جاں بحق

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اسلام آباد: شاہراہ دستور پر ایک افسوسناک حادثے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج آصف محمود کے کم عمر بیٹے کی وی ایٹ گاڑی نے دو کم عمر بچیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کو ٹکر مار دی، جو سکُوٹی پر گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس ذرائع […]

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا اچانک دورہ، متعدد ملازمین غیر حاضر

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا اچانک دورہ، متعدد ملازمین غیر حاضر

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے صبح سویرے مختلف ضلعی دفاتر کا اچانک دورہ کیا اور افسران و ملازمین کی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی نے ڈی سی آفس کی برانچز، محکمہ تعلیم اور ضلع کونسل کے دفاتر کا معائنہ کیا، جبکہ صفائی […]

سید والا نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات پر جھگڑا

سید والا نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات پر جھگڑا

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا (نندانہ صاحب) — تھانہ سید والا میں نویں جماعت کے دو طالب علموں سے ملاقات کے دوران رشوت نہ دینے پر شہری اور محرر کے درمیان جھگڑا اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے اس واقعے کے بعد 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج […]