google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
آس پاس ›

جیکب آباد ٹھل نوجوان لطف اللہ لنجوانی ڈکیتی میں قتل

۱ فروری ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۶۹ · ۱ منٹ کا مطالعہ
جیکب آباد ٹھل نوجوان لطف اللہ لنجوانی ڈکیتی میں قتلآس پاس
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


ایس این این اردو

جیکب آباد تحصیل ٹھل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں مسلح ڈاکو نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والے نوجوان کو

گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ مرزا واہ کے مقام پر پیش آیا۔ مسلح ڈکیتوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کی، جس کے

نتیجے میں نوجوان لطف اللہ لنجوانی جاں بحق ہو گیا۔

مقامی شہریوں نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت پر شہریوں کو موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے

ایس ایس پی جیکب آباد سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور سرچ آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

“مزید پڑھیں: سندھ میں حالیہ مسلح ڈکیتی اور پولیس آپریشنز”

متعلقہ خبریں