google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
اہم خبریں ›

مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

۱۰ جنوری ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۹۷ · ۱ منٹ کا مطالعہ
مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گےاہم خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


فوری ٹکرز | جے یو آئی پنجاب

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے۔


حافظ غضنفر عزیز

11 جنوری کو صبح 10 بجے مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع اور مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔
— ترجمان جے یو آئی پنجاب

بعد نمازِ ظہر جامعہ مدنیہ جدید، رائیونڈ روڈ لاہور میں ختمِ بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
— ترجمان جے یو آئی پنجاب

12 جنوری کو بعد نمازِ ظہر مولانا فضل الرحمن صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔
حافظ غضنفر عزیز

دورے کے دوران مولانا فضل الرحمن علماء کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمہ داران اور پارٹی ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔


ترجمان جے یو آئی پنجاب

اس دورے میں مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن، صوبائی امیر مولانا صفی اللہ، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار

سمیت دیگر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔


ترجمان جے یو آئی پنجاب

جاری کردہ:
حافظ غضنفر عزیز
ترجمان جمعیۃ علماء اسلام، پنجاب

.

متعلقہ خبریں