اسکینڈے نیوین نیوز اردو

دادو گورکھ ہلز ملازمین سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات
دادو گورکھ ہلز ملازمین سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

دادو

اوسی

دادو میں گورکھ ہلز ڈولپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین نے ڈپٹی کمشنر سید مرتضیٰ علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے ملازمین کے تمام مسائل تفصیلی سنے اور تنخواہوں کے جائز مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ

گورکھ ہلز اتھارٹی کو باقاعدہ تحریری مراسلہ بھیجا جائے گا تاکہ ملازمین کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ ہو سکے۔


واضح رہے کہ ملازمین نے گزشتہ روز گورکھ روڈ پر احتجاج بھی کیا تھا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون وجاہت غفور اور

اسسٹنٹ کمشنر جوہی عدنان اظہر ہکڑو بھی موجود تھے۔