اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں
فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو


بیورو چیف پاکستان

پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور اسی دوران فواد چوہدری بھی وطن

واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی دوروں کے حوالے سے پہلے ہی خبروں میں رہنے والے فواد چوہدری نے سرکاری خرچ پر 16 اور نجی یا

اسپانسرڈ اخراجات پر 13 بین الاقوامی دورے کیے—جو ایک ریکارڈ سمجھے جا رہے ہیں۔

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ان کی یہ واپسی الیکشن کی گہما گہمی سے جڑی ہوئی ہے، تاہم یہ سوال بدستور موجود ہے

کہ وہ اس بار کتنے دن تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

فواد چوہدری کو پاکستان آمد پر سیاسی حلقوں میں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے، جبکہ پی بی سی کے الیکشن میں اُن کے ممکنہ

کردار پر بھی مشاورت جاری ہے۔