Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حکیم جمیل اطہر،
ڈپٹی بیورو چیف،
ایس این این نیوز اردو
فیصل آباد
فیصل آباد میں تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے منشیات فروش فوزیہ طارق کو لیڈی کانسٹیبل کے ذریعے گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
