اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہ کوٹ پولیس مقابلہ تین ڈاکو ہلاک
شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ

ایس این این اردو

شاہ کوٹ کے چک نمبر 51 ٹوانہ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی مزاحمت کے بعد یہ نتائج سامنے آئے۔

اس کارروائی کے دوران علاقے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔