اسکینڈے نیوین نیوز اردو

میڈیا ریٹنگز بحران اینکرز سے کمی اور نئی راہ
میڈیا ریٹنگز بحران: اینکرز سے کمی اور نئی راہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رفعت کوثر


ایس این این نیوز

میڈیا آج ریٹنگز کے سنگین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اس بحران میں اینکرز کے کردار میں کمی ایک مثبت قدم سمجھا جا رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں میڈیا کی ملکیت انفرادی افراد سے ہٹ کر پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کی طرف منتقل ہو سکتی

ہے، جس سے ایک جدید اور شفاف میڈیا ماڈل قائم ہوگا، جو اصل میں پہلے دن سے ہونا چاہیے تھا۔