اسکینڈے نیوین نیوز اردو

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے استعفیٰ دے دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے استعفیٰ دے دیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ

ایس این این اردو

لاہور ہائیکورٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔


تازہ اطلاع کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس سے عدالتی حلقوں میں ایک بار

پھر بحث چھڑ گئی ہے۔