اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ و اطہر من اللہ مستعفی
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، عدالت عالیہ میں ہنگامہ۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

سید حسن گیلانی


بیورو چیف ننکانہ صاحب


ایس این این نیوز

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل

عدالت عالیہ میں ان کے ممکنہ تبادلے اور دیگر انتظامی امور زیرِ غور تھے۔