شاہین اقبال طاہر،
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ،
ایس این این اردو
فیصل آباد کے ستیانہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار نے بزرگ شہری پر تشدد کیا، جس میں مُکوں اور ٹھڈوں کا استعمال شامل
تھا۔
واقعے کے فوری بعد فیصل آباد پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ملزم کو سخت سزا
دی جائے گی۔
