Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
ایس این این نیوز
نظام پور مولا سنگھ والا تھانہ صدر شاہ کوٹ، ضلع ننکانہ صاحب کی حدود میں حاجی محمد احمد کاہلوں کی موٹر سائیکل
جمعے کے دن مسجد کے سامنے چوری ہو گئی تھی۔ ایک سال گزر جانے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور پولیس نے صرف
جھوٹی تسلیاں دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چوروں کی شناخت بھی ہو چکی ہے، جو شاہکوٹ شہر کے رہائشی ہیں۔
ڈی پی او ننکانہ صاحب سے گزارش ہے کہ حاجی محمد احمد کاہلوں کی موٹر سائیکل فوری واپس دلائی جائے۔
