اسکینڈے نیوین نیوز اردو

چوہدری وقاص انور ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہ کوٹ مقرر

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


ایس این این اردو

شاہ کوٹ: پنجاب پولیس کے قابل افسر چوہدری وقاص انور کو

ان کی بہترین کارکردگی اور جرائم کے خلاف نمایاں خدمات کے

اعتراف میں ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہ کوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

چوہدری وقاص انور ماضی میں بھی مختلف تھانوں میں بطور

ایس ایچ او خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان کی پیشہ ورانہ

صلاحیتوں کو محکمہ پولیس کے اعلیٰ حکام نے سراہا ہے۔

علاقہ مکینوں نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے

امید ظاہر کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور امن و امان کی

بحالی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔