اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ٹرمپ: وہران ممدانی نیویارک میں ناقابلِ شکست امیدوار
ٹرمپ: وہران ممدانی نیویارک میں ناقابلِ شکست امیدوار

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این اردو

اسکنڈینیوین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی اتحادیوں کو بتایا ہے کہ ان کے خیال میں ڈیموکریٹ امیدوار وہران

ممدانی نیویارک کے میئر کے انتخابات میں واضح برتری حاصل کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ٹرمپ نے کہا کہ ریپبلکن امیدوار کرٹس سلِیوا اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو دونوں کے جیتنے کے امکانات “نہ ہونے کے برابر” ہیں۔

سیاسی ماہرین کے مطابق، ممدانی کی عوامی مقبولیت اور ان کی پالیسیوں نے انہیں نیویارک کے شہریوں میں ایک مضبوط امیدوار کے طور پر ابھارا ہے۔