google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سپریم کورٹ ماورائے عدالت قتل فساد فی الارض قرار

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان نے ماورائے عدالت حراستی قتل کو “فساد فی الارض” قرار دیتے ہوئے ایک تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔

عدالتِ عظمیٰ کے اس فیصلے کو انسانی حقوق کے تحفظ اور ریاستی اداروں کی جوابدہی کی سمت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔


قانونی ماہرین کے مطابق، یہ فیصلہ آئندہ ایسے تمام واقعات کے خلاف مثالی نظیر کے طور پر کام کرے گا۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ زندگی کا حق آئین کی بنیادی ضمانت ہے، اور کسی بھی شہری کو قانون سے بالاتر طاقت کے ذریعے

ہلاک کرنا سنگین جرم تصور ہوگا۔