google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد

شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این نیوز اردو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد

صوبائی وزیرِ کھیل نے پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کا باقاعدہ افتتاح کیا
پنجاب پیڈل ایسوسی ایشن کے عہدیداران تقریب میں شریک
صوبائی وزیر کا اگلی اے ڈی پی میں پنجاب کے تمام اضلاع میں پیڈل کورٹس بنانے کا اعلان.
پنجاب میں تمام روایتی کھیلوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل.
پیڈل ٹینس کا شوق پوری دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
لاہور، ملتان اور سیالکوٹ میں پیڈل ٹینس کورٹس کی تعمیر جاری ہے۔
انشاءاللہ پاکستانی نوجوان پیڈل گیم میں بھی ملک کا نام روشن کریں گے۔
اسپانسرشپ پر بینک آف پنجاب اور اتحاد ٹاؤن کی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں۔
ٹورنامنٹ میں 66 سے زائد ٹیمیں لاہور کے مختلف مقامات پر حصہ لے رہی ہیں۔ فیصل ایوب کھوکھر
پنجاب پیڈل چیمپئن شپ میں 26 لاکھ روپے سے زائد کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر کھیل.