google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں
ایس این این اردو

‏پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔ پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدہ ، کارگو اور فریکوئنٹ فلائر سہولیات بھی شامل ہیں معاہدہ کا باقاعدہ اطلاق 31 اکتوبر کو ہوگا۔ مسافر پروازوں کے علاوہ کارگو سروسز پر بھی معاہدہ کا اطلاق ہو گا۔ پی آئی اے مسافروں کو فریکوئنٹ فلائر پروگرام کی سہولت بھی کوڈ شیئر نیٹ ورک میں دستیاب ہوگی۔ یہ شراکت داری ان روٹس پر قابل عمل ہو گی جہاں پر پی آئی اے کی پروازیں براہ راست نہیں جاتیں۔ معاہدہ پی آئی اے کی آمدنی میں اضافے کا باعث بنے گا۔