google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پاکستان نے افغان حکومت کی جنگ بندی کی تیسری درخواست مسترد

(شمائلہ اسلم،

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

بیورو چیف پاکستان،

ایس این این اردو
افغان حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تیسری درخواست بھی

پاکستان نے مسترد کر دی ہے۔ اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی کو

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے واضح کیا ہے کہ

جب تک اپنے تمام اہداف حاصل نہیں کر لیتا، آپریشن جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق افغان فورسز شدید دباؤ کے باعث کئی چوکیوں سے

پسپائی اختیار کر چکی ہیں اور اپنے ساتھیوں کی لاشیں اور زخمیوں

کو چھوڑ کر بھاگ گئی ہیں۔

سفارتی ذرائع نے بتایا کہ قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات

کی جانب سے جنگ بندی کے لیے کی گئی مشترکہ اپیل بھی پاکستان

نے فی الحال مسترد کر دی ہے۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت

گرد عناصر کے مکمل خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی۔