شاہین اقبال
(ایس این این نیوز اردو،
ضلع ننکانہ صاحب بار کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں
تحریک لبیک کے کارکنوں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی
گئی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پرامن کارکنوں کی اموات
افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں، جن پر بار کونسل نے گہرے دکھ اور
غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔