google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

امریکی سفارتخانے احتجاج کی کال، تحریک لبیک پر کریک ڈاؤن

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عابدہ کاہلوں

بیورو چیف ہیلسنکی

ایس این این اردو

اسلام آباد: حکومت نے 10 اکتوبر کو امریکی سفارتخانے کے سامنے

احتجاج کی کال دینے پر تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن

شروع کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے جبکہ اسلام آباد

جانے والے راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں تاکہ مظاہرین کو

دارالحکومت میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔