google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے لاہور میں ملزمان گرفتار

ایس این این نیوز اردو

October 8, 2025

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حاجی خالد چغتہ


، نیوز SNNنمائندہ

لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے جدید کیمروں کی مدد سے ملزمان

کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق کیمروں سے ملزمان کی نقل و حرکت کی

نشاندہی ہوئی جس کے بعد بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست

میں لے لیا گیا۔