google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عہدے پر

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این اردو

اسلام آباد انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی

ایس آئی اور نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم

ملک اپنی مدتِ ملازمت ختم ہونے کے باوجود دونوں عہدوں پر

خدمات جاری رکھیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی ریٹائرمنٹ رواں سال نومبر میں متوقع

تھی، تاہم اعلیٰ سطح پر کیے گئے فیصلے کے بعد وہ اپنی ذمہ داریاں

بدستور انجام دیتے رہیں گے۔

یہ پیش رفت پاکستان کے سیکیورٹی ڈھانچے میں تسلسل اور

استحکام کے لیے اہم قرار دی جا رہی ہے۔