google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد: صحافی پر مقدمے کے خلاف احتجاج، ایس ایس پی سے مذاکراتشاہ کوٹ: اسسٹنٹ کمشنر تبدیل، نوٹیفکیشن جاریلاہور: کم عمر بچوں کی تیز رفتار گاڑی نے ورکر کو ہلاک کر دیاجیکب آباد: مبینہ اغواء والی لڑکی نے عدالت میں پسند کی شادی کرلیایف بی آر کے افسران اوپن بک ٹیسٹ میں ناکام: اوسط نمبر 26 فیصدپاکستان اور پرتگال کا ویزا معاہدہ: ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر تنقیدناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقات
اہم خبریں ›

سیکیورٹی ذرائع بھارت کی طبیعت پھر ٹھیک کر دیں گے

۴ اکتوبر ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۲۴ · ۱ منٹ کا مطالعہ
سیکیورٹی ذرائع بھارت کی طبیعت پھر ٹھیک کر دیں گےاہم خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان

اسلام آباد سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت کی حالیہ دھمکیاں

صرف گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے دفاع کے لی

ہر وقت تیار ہیں اور اگر بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق کے بعد بھارت نے دفاعی اخراجات میں

اضافہ کیا ہے، مگر اگر ضرورت پڑی تو پاکستان بھارت کی “طبیعت

دوبارہ ٹھیک کر دے گا”۔ اگر بھارت نے آپریشن سندور جیسی کوشش

کی تو پاکستان پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گا۔

مزید کہا گیا کہ بھارتی قیادت خصوصاً راج ناتھ سنگھ کے بیانات

ناقابلِ اعتبار ہیں، پاکستان کو بھارت کے اسلحہ خریداری کے

منصوبوں کی پوری معلومات ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو کسی

قسم کی تشویش نہیں اور ہر وقت بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

متعلقہ خبریں